اسلام آباد/کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءسابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری سے اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ،میرآفتاب بگٹی نے ملاقات کی ۔چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ زہری نے وفاقی وزیر داخلہ میر
سرفراز بکٹی کو منصب سنبھالنے پر مبارکبادی اور ان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال بلوچستان اور ملک بھر میں میں امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنمائزآغا شکیل احمد درانی پیپلز پارٹی بلوچستان کے نائب صدر چیئرمین ٹاو¿ن کمیٹی زہری میر فیصل رحیم زہری نمائندہ خاص نواب زہری ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری میر عبدالنبی زہری بھی شریک تھے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…