انہوں نے غیر قانونی ٹرالنگ پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی میں پشتونخوامیپ کے پارلیمانی لیڈر نصر اللہ زیرے کی جانب سے زیارت،ہنہ اوڑک،ہربوئی اور ژوب میں درختوں کی کٹائی کی حوالے سے پیش کی جانیوالی قرار داد کو منظور کرلیا گیا . بی این پی کے رکن میر حمل کلمتی نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں پینے کے پانی کا مسئلہ بدستور موجود ہے اور پانی کی قلت سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شادی کور ڈیم سے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے پائپ لائن بچھائی جائے .
متعلقہ خبریں