حب میں ذخیرہ اندوزوں اور جعل سازوں کی شامت، متعدد افراد گرفتار، بھاری جرمانے

حب (قدرت روزنامہ) حب انتظامیہ اِن ایکشن، اے سی حب کے تابڑ توڑ چھاپے، ذخیرہ اندوزوں اور جعل سازوں کی شامت آگئی متعدد افراد گرفتار، بھاری جرمانے عائد اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر حب کیپٹن(ر)حمزہ انجم نے لیویز فورس کے ہمراہ حب شہر کے علاقہ پیرکس روڈ پر ایک ہاﺅسنگ سوسائٹی میں واقع چاولوں کے ایک گودام پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے غیر معیاری چاول اور ناقص چاول پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش کو نام بناتے ہوئے گودام کو سربمہر کردیا بعدازاں چاول کے کاروبار سے منسلک ہندو تاجر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیاجبکہ ماڈل ٹاﺅن میں یوریا کھاد جو کہ لوکل سطح پر مبینہ طور پر تیار کرنے کے بعد ملک کے معروف برانڈ پر نٹڈ بوریوں میں پیک کر کے ذخیرہ کی گئی تھی کے گودام پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے کو سیل کردیا مزید برآں حب انڈسٹریل ایریا میں ایک کارخانے میں مبینہ طور پر جعلی طریقہ کار سے یوریا کھاد اور دیگر زرعی ادویات بنانے والے کارخانے کو سر بمہر کردیا۔

Recent Posts

کسی ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر نہ کریں ، اداکارہ مشی خان کا مشورہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…

8 mins ago

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس، شاہ محمود قریشی کو فرد جرم کے لیے 25 نومبر کو پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم…

12 mins ago

عمران خان کی رہائی کے لیے فوری بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکہ کے 46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔امریکی ارکان کانگریس…

29 mins ago

بلوچستان میں انتشار اور بد امنی پھیلانے والے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان…

31 mins ago

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

3 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

3 hours ago