انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے فوری بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.29پیسے سستا ہونے کے بعد 298.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں