کراچی (قدرت روزنامہ)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اسی شیڈول کے تحت بند رہے تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…