کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مستونگ واقعہ پر اظہار افسوس ، واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی مستونگ واقعہ افسوس ناک ہے ،دہشت گردی میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ، ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں بلوچستان کی ہدایت ،بحالی امن کے لئے اقدامات کو مزید بہتر بنایا جائے میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایات جاری کی ہے کہ حافظ حمداللہ اور واقعہ میں زخمی دیگر افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ، نگران وزیراعلیٰ کی علاقے کی سیکورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کی ہدایت ۔نگران وزیراعلیٰ کی حافظ حمد اللہ اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…