کوئٹہ ‘ وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما پر حملے کی مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما پر حملے کی مذمت


 جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما اور ترجمان حافظ حمد اللہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت حملے میں ملوث غیر ملکی عناصر کی شناخت اور گرفتاری کے لیے پرعزم ہے .

 "بلوچستان کے امن اور ہم آہنگی کو تباہ نہیں ہونے دیا جائے گا .

مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے‘

. .

متعلقہ خبریں