کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما پر حملے کی مذمت
جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما اور ترجمان حافظ حمد اللہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت حملے میں ملوث غیر ملکی عناصر کی شناخت اور گرفتاری کے لیے پرعزم ہے۔
“بلوچستان کے امن اور ہم آہنگی کو تباہ نہیں ہونے دیا جائے گا۔
مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے‘
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…