بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، سندھ میں گیس قلت کا خدشہ، سوئی سدرن


کراچی (قدرت روزنامہ)سوئی سدرن گیس کے مطابق سندھ میں محدود اوقات کیلئے گیس قلت کا خدشہ ہے۔ سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کنڑ پساکی گیس فیلڈ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے سے گیس پیداوار میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
گیس فیلڈ سے کراچی اور سندھ کو گیس فراہمی میں 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کم ہوگئی ہے۔ سوئی سدرن کو ملنے والی گیس میں 14 فیصد کمی آئی ہے۔سوئی سدرن کے مطابق نعمت بسل گیس فیلڈ میں بھی تکنیکی خلل کی وجہ سے 20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیداوار گھٹ گئی ہے۔
سوئی سدرن نے مزید کہا کہ گیس فراہمی میں بڑی کمی سے سوئی سدرن سسٹم بری طرح متاثر ہے تاہم گھریلو صارفین کو اولین ترجیح پر رکھتے ہوئے گیس لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی۔

Recent Posts

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…

4 mins ago

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…

7 mins ago

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

15 mins ago

بد قسمتی سے پارلیمان کو چلنے نہیں دیا جاتا، قصور اداروں کا نہیں افراد کا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم پارلیمانی نظام…

46 mins ago

تربیلا ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 بہن بھائی ڈوب گئے

ہری پور (قدرت روزنامہ) تربیلا ڈیم میں نہاتے ہوئے 4بہن بھائی ڈوب گئے، لاشیں نکالی…

1 hour ago

ریلوے کی رواں مالی سال کے اختتام پر 88 ارب سے زائد آمدن ریکارڈ

لاہور (قدرت روزنامہ)مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے کی 88 ارب سے زائد ریکارڈ…

1 hour ago