انٹربینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی .

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر ایک روپیہ 6 پیسے کمی سے 296 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا .


واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 10 روپے 20 پیسے سستا ہوا ہے .

. .

متعلقہ خبریں