شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’جوان‘ پر علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا


لاہور(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی میگا تھرلر بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ پر پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا۔ نامور پاکستانی اداکار نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر شاہ رخ خان کے متعلق اپنے ذاتی مشاہدے پر مبنی پوسٹ کی ہے۔
علی ظفر نے لکھا کہ فلموں کا بلاک بسٹر ہونا شاہ رخ خان کی شناخت نہیں ہیں کیوں یہ ان کی شخصیت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔

انہوں نے لکھا کہ شاہ رخ خان کی ذہانت اور تجربہ ان کی شناخت بناتا ہے اور جو کچھ دنیا نے دیکھا ہے، شاہ رخ اس سے زیادہ دنیا کو دے سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ میگا تھرلر ’جوان‘ نے انڈین باکس آفس پر تہلکہ مچایا ہوا ہے اور فلمی ناقدین کنگ خان کی نئی پیشکش کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول مہنگے فروخت ہونے لگے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے…

3 mins ago

راحیلہ درانی کی گزشتہ روز ٹراما سینٹر سول اسپتال آمد، فائرنگ سے زخمی خاتون ٹیچر کی عیادت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی کی گزشتہ روز سول اسپتال ٹراما سینٹر آمد۔…

12 mins ago

ایوارڈز تقریب میں علیزے شاہ اور آئمہ بولڈ ملبوسات پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی نجی انٹرٹینمنٹ چینل کی جانب سے منعقدہ اسٹائل ایوارڈز میں اداکاراں…

19 mins ago

نرسوں کو شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

نرسنگ اسٹاف کا کام زیادہ سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کو بہتر بنانے…

31 mins ago

کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے…

43 mins ago

مائوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام

مادر وطن کی عزت وحرمت پر قربان ہوجانے والے شہداکی مائوں کو سلام پیش کرتے…

45 mins ago