سلمان خان کے نئے اوتار کے ساتھ ’بگ باس17‘ کا پرومو جاری


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے نئے اوتار کے ساتھ معروف ریئلٹی شو ’بگ باس17‘ کا پرومو جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری پرومو کا آغاز ہوتا ہے تو سلمان خان ظاہر ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب تک آپ نے بگ باس کی صرف آنکھ دیکھی ہے، اب دیکھیں گے بگ باس کے تین اوتار۔
پھر اداکار ہمیں ایک پٹھانی سوٹ میں قوال کے روپ میں نظر آتے ہیں اور کہتے ہیں ’دل‘، دوسرے اوتار میں وہ ایک جاسوی کے روپ میں آتے ہیں اور کہتے ہیں ’دماغ ہی دماغ‘ جبکہ آخر میں ایک پولیس افسر کے روپ میں آکر کہتے ہیں ’دم‘۔

نئے سیزن میں یہ توقع کی جارہی ہے کہ یہ پچھلے سیزن سے بہت منفرد ہوگا کیوں کہ اعلان کیا گیا تھا کہ اب گیم سب کیلئے ایک جیسا نہیں ہوگا۔
’بگ باس17‘ کا پرومو ریلیز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور مداح نئے سیزن میں سلمان خان کو دیگر فنکاروں کے ساتھ دیکھنے کو بے تاب ہیں۔

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

2 hours ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

4 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

5 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

5 hours ago