خضدار،کھنڈ میں پولیس کے گھر پر چھاپہ کے دوران ہاتھا پائی و زدکوب کے نتیجے خاتون جاں بحق

خضدار (قدرت روزنامہ)کھنڈ میں پولیس کے گھر پر چھاپہ کے دوران خاتون جاں بحق . لواحقین کے مطابق پولیس نے چھاپے کے دوران خواتین سے ہاتھا پائی کی اور زدکوب کے نتیجے خاتون جانبحق ہوگیا جبکہ اس متعلق نمائندہ انتخاب نے ایس ایس پی خضدار سے موقف جاننے کے لیے رابطہ کیا تو انہوں ن کہاکہ خاتون پہلے سے مریض تھی جب پولیس ٹیم وہاں ایک ملزم کی تلاش میں گئی تو گھر والوں نے کہاکہ ہماری ایک مریضہ ہے پولیس ٹیم کی آنے کا سن کر گھبراگئی ہے، جس کے بعد پولیس ٹیم واپس ہوگئی تاہم لواحقین اگر الزام لگارہے ہیں تو پوسٹ مارٹم میں سب کچھ واضح ہوجائیگا .

.

متعلقہ خبریں