خضدار (قدرت روزنامہ)کھنڈ میں پولیس کے گھر پر چھاپہ کے دوران خاتون جاں بحق۔ لواحقین کے مطابق پولیس نے چھاپے کے دوران خواتین سے ہاتھا پائی کی اور زدکوب کے نتیجے خاتون جانبحق ہوگیا جبکہ اس متعلق نمائندہ انتخاب نے ایس ایس پی خضدار سے موقف جاننے کے لیے رابطہ کیا تو انہوں ن کہاکہ خاتون پہلے سے مریض تھی جب پولیس ٹیم وہاں ایک ملزم کی تلاش میں گئی تو گھر والوں نے کہاکہ ہماری ایک مریضہ ہے پولیس ٹیم کی آنے کا سن کر گھبراگئی ہے، جس کے بعد پولیس ٹیم واپس ہوگئی تاہم لواحقین اگر الزام لگارہے ہیں تو
پوسٹ مارٹم میں سب کچھ واضح ہوجائیگا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیردفاع خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خودمختاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمتوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ…
ممبئی (قدرت روزنامہ)شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم" جوان" کے ہدایتکار ایٹلی فلم" کالکی…
دوشنبہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجکستان اور پاکستان کے درمیان…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان لنکا پریمیئر…