کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے۔ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ تواتر سے کھلاڑیوں کا زخمی ہونا پلیئرز سے متعلق ناقص مینجمنٹ کی جانب اشارہ ہے۔
انہوں نے استفسار کیا کہ قومی کرکٹرز کے سینیٹرل کانٹریکٹ کیوں از سر نو نہیں بنے؟ 3 ماہ سے کھلاڑیوں اور پی سی بی کا ڈیڈ لاک ہے۔
عمر ایوب، شیخ آفتاب، سینیٹر فاروق نائیک اور سینیٹر شبلی فراز نامزد اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اعلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری…
پشاور(قدرت روزنامہ ) ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد…
لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے…
لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں سموگ کی شدت کے حوالے سے موسمیاتی ماہرین نے شہریوں…