کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بادشاہت صرف اللہ سبحان و تعالیٰ کی ہے، جام کمال کی جماعت ہوا کرتی تھی جو tsunami کی زد میں بہہ گئی انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ہمارے ذہن میں ایک سوال آتا ہے پاکستان کی ریاستی علامت 4 حصوں میں تقسیم ہے، جس کے اوپرکے حصہ میں چائے اور کپاس جبکہ نچلے حصہ میں گندم اور پٹ سن (jute)دکھایا گیا ہے، پاکستان ٹوٹنے اور بنگلادیش بنے کے بعد چائے اور پٹ سن (jute) اب تک کیوں دکھایا گیا ہے؟ . .
متعلقہ خبریں