کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ترجمان حکومت بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کے استعفیٰ دینے کے فیصلے سے متعلق نجی نیوز چینل پر چلنے والی خبر من گھڑت اور حقائق کے برعکس ہے، ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ اکثریت کھونے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے ایسی فیک نیوز چلانے سے قبل متعلقہ فورم سے تصدیق کی جانی چاہیے، من گھڑت خبریں چلانا صحافتی ضابطہ اخلاق کے منافی ہیں . .
متعلقہ خبریں