کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ترجمان حکومت بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کے استعفیٰ دینے کے فیصلے سے متعلق نجی نیوز چینل پر چلنے والی خبر من گھڑت اور حقائق کے برعکس ہے، ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ اکثریت کھونے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے ایسی فیک نیوز چلانے سے قبل متعلقہ فورم سے تصدیق کی جانی چاہیے، من گھڑت خبریں چلانا صحافتی ضابطہ اخلاق کے منافی ہیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…