ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل ہوں گے تو ترقی ہو گی اور عوام خوشحال ہونگے، شکیل قادر خان


چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کا پیش رفت جائزہ اجلاس
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کا پیش رفت جائزہ اجلاس‘ اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ ‘اجلاس کو کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے پی ڈی کی کوئٹہ پیکج کے تحت جاری منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ ‘چیف سیکریٹری کی کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جاری سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔
اسپینی روڈ، سبزل روڈ ، انسکمب روڈ ، سریاب روڈ، ریڈیو پاکستان روڈ، لنک بادینی روڈ منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے ۔چیف سیکرٹری کی ہدایت ترقیاتی منصوبوں میں حائل تمام رکاوٹوں کو جلد از جلد دور کیا جائے۔ تمام منصوبوں پر پیشرفت کو تیز کیا جائے اور انہیں جلد مکمل کیا جائے۔
کوئٹہ ترقیاتی پیکج شہرکی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ۔شہریوں کی سہولت کے لئے موجودہ منصوبے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ ترقیاتی پیکج شہر کی ترقی کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل ہوں گے تو ترقی ہو گی اور عوام خوشحال ہونگے۔ منصوبوں کی بروقت تکمیل سے کوئٹہ ایک جدید خوبصورت شہر بن جائے گا۔
سڑکوں کی تعمیر سے کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا دباؤ کم اور بہتر ہو جائیگا۔ اجلاس میں ایس ایم بی آر عبدالصبور کاکڑ ، سیکرٹری مواصلات علی اکبر بلوچ، ، سیکرٹری پلاننگ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات اصغر حریفال، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات، پروجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج محمد رفیق بلوچ کی شرکت۔

Recent Posts

وزیراعلی کے پی پولیس یا کسی ادارے کی حراست میں نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی…

4 mins ago

جب اللہ نے پہلے سے ہی انسان کی تقدیر لکھ دی ہے تو انسان کے اپنے اختیار میں کیا ہے؟،اداکارہ یشما گل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے…

11 mins ago

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت…

13 mins ago

ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ملتان ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی…

34 mins ago

صوابی میں موسیقی کے پروگرام میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

صوابی ( قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں موسیقی پروگرام میں فائرنگ کے نتیجے میں 2…

37 mins ago

میں اپنی اہلیہ کا دوسرا شوہر ہوں، شاہد کپور کا طنز

ممبئی(قدرت روزنامہ )بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے طنز کرتےہوئے کہا ہے کہ…

43 mins ago