لندن(قدرت روزنامہ) برطانوی حکومت کے سالانہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانیہ میں پاکستانی نژاد 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کی اکثریت نہ تو ملازمت پر ہے اور نہ ہی تعلیم سے وابستہ ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں پاکستانی نژاد نوجوانوں میں سے اوسطاً 11.5فیصد ملازمت اور تعلیم سے دور ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسی عمر کے بنگلا دیشی نژاد برطانوی 12 فیصد، برطانوی سفید فام 11.7 فیصد، برطانوی سیاہ فام 11.5 فیصد اور دیگر ایشیائی مملک کے نژاد 11.3 فیصد نوجوان تعلیم اور تربیت سمیت کسی ملازمت کا حصہ نہیں ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق 16 سے 24 سال کی عمر کے بھارتی اور چینی نوجوان برطانیہ میں مقیم دیگر قومیتوں سے تعلق رکھنے نوجوانوں کے مقابلے مٰں تعلیم، تربیت اور ملازمت میں آگے ہیں۔
بھارتی نژاد 7.3 فیصد اور چینی نژاد 4.5 فیصد نوجوان تعلیم اور ملازمت سے دور ہیں۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…