کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ سرگرم ہے۔انتظامیہ کی جانب اسمگل اور زخیرہ کی جانے والی چینی برآمد کر کے سستے داموں شہریوں کو فروخت کی جا رہی ہے۔بگٹی اسٹیڈیم میں ضلعی انتظامیہ نے ایک اسٹال قائم کر دیا ہے جہاں چینی 150 روپے کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔ . شہریوں کی جانب سے اس کاوش کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ زخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈان کیا جائے۔مزید کہا کہ پرائس کنٹرول کمپنی کو فعال کر دیا جائے، تو مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…