اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

بہاولنگر(قدرت روزنامہ)تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بہاول نگر میں آکسیجن اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر 3نومولود انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والے تینوں بچے چلڈرن وارڈ میں زیر علاج تھے، نومولود بچوں کے ورثا کی جانب سے اسپتال پر الزام عائد
کیا گیا ہے کہ عملے کی لاپرواہی اور آکسیجن نہ ملنے پر بچوں کی ہلاکت ہوئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق،انتقال کرجانے والے بچوں کی پیدائش نجی اسپتالوں میں ہوئی تھی جنہیں تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایا گیاتھا۔اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ جنریٹر آپریٹر دیر سے پہنچاجس کےباعث جنریٹر نہیں چل سکا۔دوسری جانب سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

1 hour ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

1 hour ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

1 hour ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

1 hour ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 hours ago