اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں، جس میں 398 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب صرف 1.85 فیصد رہا
ایف پی ایس سی کی جانب سے سی ایس ایس 2023ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حصہ لینے والے 398 امیدوار کامیاب قرار پائے جب کہ امتحان میں کامیابی کا تناسب 3.06 فی صد رہا۔
سی ایس ایس 2023ء کے تحریری امتحان میں 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔
کراچی (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اتوار 3 نومبر کو سنگم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنگ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرِاعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں آمد ہوئی…
ریاض (قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کی فضاؤں پردھند چھانے کے سبب حدنگاہ کم ہوکر 1500میٹرز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو تبدیل کرتے ہوئے سلیم خان کو تعینات…