فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹر نے مریضہ کی15سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) اتائی ڈاکٹر نے کلینک پر مریضہ کے ساتھ آئی اس کی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا . پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا .

پولیس کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں اتائی ڈاکٹر امیر ذوالفقار کے کلینک پر مریضہ اپنی 15 سالہ بیٹی اور بیٹے کے ساتھ آئی . ڈاکٹر نے مریضہ کے بیٹے کو رپورٹس لانے کیلئے کلینک سے باہر بھیج دیا جبکہ مریضہ کو بےہوشی کی دوائی پلا کر اس کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا . پولیس نے تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں