رونالڈوکی ایران آمد،شائقین کی جانب سے والہانہ استقبال

تہران (قدرت روزنامہ)اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے،سعودی ٹیم ایران میں مجوزہ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران پہنچی ہے، جہاں ایران کی کلب ٹیم پرسیپولس کے خلاف النصر میچ کھیلے گی۔

خیال رہے کہ 38 سالہ رونالڈو نے دسمبر 2022 میں النصر میں شمولیت اختیار کی تھی، انہیں سالانہ 20 کروڑ ڈالر معاوضہ دیا جا رہا ہے۔سعودی ٹیم اور بالخصوص رونالڈو کے ایران پہنچنے پر فٹبال شائقین نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

Recent Posts

ایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد…

2 mins ago

چین میں مقبول ہونے والی ایک متنازع ورزش نے شہری کی جان لے گئی

چونگ چنگ(قدرت روزنامہ)چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی…

12 mins ago

کئی گھنٹے فیکٹری میں گزارنے کے بعد بابر اعظم اور رضوان نے نئے بیٹ بنوا لیے

لیڈز(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…

15 mins ago

پی آئی اے کی ٹورنٹو پروازمیں فنی خرابی، 10 گھنٹے بعد واپس کراچی میں اتار لی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ٹورنٹو کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پروزا…

23 mins ago

کوئٹہ لٹریچر فیسٹول واقعہ، ہجوم میں ایسے واقعات سے خوفزہ ہوجاتی ہوں، ماہرہ خان

کراچی(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لٹریچر فیسٹول واقعے پر اداکارہ ماہرہ خان کا رد عمل سامنے آگیا۔ اداکار…

26 mins ago

فرنچائزز کو معاوضوں پرملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی ایس ایل فرنچائزز کو معاوضوں پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ ستانے…

32 mins ago