کراچی میں ڈاکو کو روتے شہری پر ترس آگیا، موبائل واپس کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ) موبائل چھینتے ڈکیت کو روتے ہوئے شہری پر ترس آگیا اور چھینا ہوا موبائل واپس کردیا . کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی .

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈکیت نے واپس جاتے ہوئے موبائل شہری کی طرف واپس پھینک دیا . ڈکیت کے جاتے ہی شہری نے اپنا چھینا ہوا موبائل واپس جیب میں ڈال لیا .

. .

متعلقہ خبریں