کوئٹہ(قدرت روزنامہ )۔محکمہ اطلاعات بلوچستان کا نجی شعبہ کے اشتراک سے بلوچستان کی یوتھ کے لیۓ ڈیجٹل میڈیا ٹریننگ کا اہتمام
نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ۔ٹریننگ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 30 طلباء و طالبات کو شامل کیا جاۓ گا ۔
۔منتخب طلباء وطالبات کو آئی ٹی ٹیکنالوجی ،ای کامرس ،ایمیزون،ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی ٹریننگ دی جاۓ گی۔
۔پروگرام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں مہارتوں کی فراہمی ہے۔
۔بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تربیت کی فراہمی کے زریعہ باوقار روزگار کے حصول کے قابل بنایا جاۓ گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیئر رہنما اور…