انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں 1.45 روپے کمی ہوئی جس کے بعدڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 295 روپے 95 پیسے پر بند ہواتھا .

. .

متعلقہ خبریں