شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے

لندن(قدرت روزنامہ) شہباز شریف برطانیہ سے پاکستان چلے گئے . شہباز شریف نے لندن میں تقریباً ایک ماہ قیام کیا .

دورے کے دوران شہباز شریف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں . رہنما مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا .

. .

متعلقہ خبریں