سبی، کلی در میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سبی(قدرت روزنامہ)سبی کے علاقے کلی در میں فائرنگ سے شخص جاںبحق ہو گیا ، زرائع کے مطابق سبی کے علاقے کلی در میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالستار ولد عبدالقادر ڈومکی نامی شخص جاں بحق ہو گیا . لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں