سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، کتنے پوائنٹس اضافہ ہوا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے سبب 120 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی .

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس 120 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 923 پوائنٹس کی سطح پر آگیا .

. .

متعلقہ خبریں