انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار ی ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار ی ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 167.80 روپے پر آ گیا ہے۔

دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو انڈیس 46 ہزار 920پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور اب تک 173 پوائنٹس بڑھ چکے ہیں جس کے بعد انڈیکس 47 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 47 ہزار 93 پوائنٹس پر آ گیاہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago