پرویز الہٰی کی 2مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

لاہور (قدرت روزنامہ)جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے صدرپی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی . عدالت نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے .

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو محمد خان بھٹی تقرری کیس سمیت 2 مقدمات میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں