کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمداللہ کی عیادت کیلئے نجی اسپتال پہنچے،بلاول بھٹو نے حافظ حمداللہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد مکمل صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔
اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر ہونے والے حملے کی مذمت کی اور ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ بھی کیا۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…