کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے اے این پی کے رہنما ارباب غلام محمد کے قتل کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے واقعہ میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے انہیں کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی اپنے ایک بیان میں جان اچکزئی نے کہاہے کہ صوبے کا پر امن خراب کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنا کر ایک پرامن اور محفوظ ماحول کا قیام یقینی بنایا جائے گا جو نگران حکومت کی اولین زمہ داری ہے نگران وزیر نے مرحوم ارباب غلام محمد کے لواحقین اور اے این پی کی قیادت سے اس افسوسناک واقعہ پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیئر رہنما اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…