نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا زیر تعمیر سبزل روڑ ، سریاب روڑ ، لنک بادینی تا ایسٹرن بائی پاس روڈ کا دورہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا زیر تعمیر سبزل روڑ ، سریاب روڑ ، لنک بادینی تا ایسٹرن بائی پاس روڈ کا دودہ

کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے پروجیکٹ ڈائریکٹر رفیق بلوچ کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کو بریفننگ دی گئی

وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کے گزشتہ دورے کے بعد کام کی رفتار تیز کی گئی ہے

سڑکوں کی تعمیر و توسیع میں پندرہ مساجد آ رہی ہیں جن کے متبادل کے لیے مساجد کے منتظمین سے بات چیت جاری ہے ،
سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے

مساجد کے منتظمین سے بات چیت کرکے منصوبوں کو طے شدہ پلان کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے
سڑکوں کی توسیع و تعمیرات کے دوران کاریزات کی نشادہی کے لیے انڈر گراؤنڈ میپنگ کی جائے
منصوبوں کام کی رفتار کا مستقل جائزہ لیتے رہیں گے تاخیر قابل برداشت نہیں ،

Recent Posts

بھکاریوں کی دادی کا چالیسواں، 12 ہزار سے زائد افراد کی پرتعیش دعوت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار سے زائد…

6 mins ago

پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سے حدِنگاہ متاثر، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ،…

19 mins ago

9 مئی کو بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ لاشیں گریں، عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…

28 mins ago

عمران خان کی رہائی کے لیے ارکان کانگریس کا خط پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…

37 mins ago

عمران خان کی فائنل کال، کیا پی ٹی آئی احتجاج کو دھرنے میں بدل پائے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…

43 mins ago

24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات، 2 عہدیدار مستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر…

53 mins ago