میشا شفیع کے نئے ہیئر اسٹائل پر سوشل میڈیا صارفین نے کی کڑی تنقید

(قدرت روزنامہ)پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے حال ہی میں اپنا ہیر اسٹائل تبدیل کیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے نئے ہیر اسٹائل کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ میشا شفیع نے لکھا ہے کہ میں نے اپنے بال کٹوالئے ہیں ۔

میشا شفیع نے اپنے نئے ہیر اسٹائل کے لئے اپنے لمبے بالوں کو کانو تک کٹوالیا ہے اور سامنے سے بے بی لک دیا ہے جو انہیں خود بہت پسند آیا ہے۔

لیکن سوشل میڈیا صارفین نے میشا شفیع کے اس ہیر اسٹائل پر ان کا بہت مذاق اڑایا ہے

اسکے علاوہ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر پر ایک صارف نے لکھا ہے کہ ’اپنی اماں سے زیادہ بڑی لگ رہی ہو‘۔

بعدازاں ایک صارف نے امیشا شفیع کو ایسا ہیر کٹ دوبارہ نہیں کروانے کی ہدایات بھی دی ہیں۔

میشا شفیع کے اس نئے ہیر اسٹائل پر ایک سوشل میڈیا صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مہربانی کر کے ناصر خان جان کو کاپی نہیں کریں‘ جبکہ ایک اور صارف نے لکھا ہے کہ ٹوکیو بننے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔

Recent Posts

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…

7 mins ago

سوزوکی کی جانب سے شاندار پیشکش

کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…

17 mins ago

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…

1 hour ago

ہونڈا سی ڈی 70کی تازہ ترین قیمت

لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…

1 hour ago

ڈالر اور دیگر کرنسیوں سے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…

1 hour ago

5 ہزار کے کرنسی نوٹ پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 5 ہزار…

2 hours ago