(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے حالیہ بیان میں اپنے دل کے قریب لوگوں کے حوالے سے بتایا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جانب سے انسٹاگرام پر سولا و جواب کے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ نے لفظون کی بناء پر اپنے جواب دیئے۔
اسی دوران اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ’اہمیت‘ لفظ کے حوالے سے پوچھا گیا تھا جس پر اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے نزدیک میرے عزیز اور پیاروں کے علاوہ رشتے دار اور قریبی لوگوں کی بہت اہمیت ہے‘۔
اسکے علاوہ ادااکرہ نے ’آئسکریم‘ لفظ پر اپنا جواب دیتےہوئے اپنے اسکول کی یادوں کو تازہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’جب بھی میں آئسکریم کا لفط سنتی ہوں تو مجھے اسکول کے دنوں میں ملنے والی آئسکریم کے حوالے یاد آجاتا ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ ’اسکول کے دنوں میں ہر بدھ کے دن ایک آئسکریم والا آیا کرتا تھا جو کہ صرف 5 روپے کی ہوتی تھی اور اس میں صرف ونیلا اور اسٹرابیری بلیور ہوا کرتا تھا‘۔
بعدازاں میوزک لفط کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میوزک سے ہمیشہ مجھے میرے پہلے گانے کی یاد دلاتا ہے ‘۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…