چمن (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں چمن کے علاقے خانوزئی میں جنس کی تبدیلی کے بعد 12 سال کی لڑکی لڑکا بن گئی . چمن میں خانوزئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ میں 12سال کی لڑکی میں جنس کی تبدیلی پائی گئی، جس کے بعد اس کا نام آسیہ سے بدل کر محمد عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے .
والدین کا کہنا ہے کہ وہ اس تبدیلی سے خوش ہیں . دوسری جانب طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے .
. .