چمن (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں چمن کے علاقے خانوزئی میں جنس کی تبدیلی کے بعد 12 سال کی لڑکی لڑکا بن گئی۔ چمن میں خانوزئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ میں 12سال کی لڑکی میں جنس کی تبدیلی پائی گئی، جس کے بعد اس کا نام آسیہ سے بدل کر محمد عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔
والدین کا کہنا ہے کہ وہ اس تبدیلی سے خوش ہیں۔دوسری جانب طبی ماہرین نے بتایا ہے کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا بھر کی طرح پاکستان بھی ماحولیاتی تغیرات کی لپیٹ میں ہے،…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور افضل خان المعروف جان ریمبو…
پشاور(قدرت روزنامہ)24 نومبر کے احتجاج سے قبل پاکستان تحریک انصاف پشاور کی ضلعی تنظیم میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بابا گرو نانک کے 555ویں جنم دن کے موقع پر گوردوارہ سری…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں ان دنوں استعمال شدہ فون خریدنا ایک بہتر انتخاب ہے…
لندن (قدرت روزنامہ) چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد…