سفارتی کشیدگی جاری ،کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری کو مسترد کر دیا

اوٹاوہ (قدرت روزنامہ) کینیڈا اور بھارت کی حکومتوں کے مابین سفارتی کشیدگی جاری ہے، بھارت نے کینیڈا میں موجود اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے گذشتہ روز ٹریول ایڈوائزری جاری کی تھی جسے کینیڈا نےمسترد کر دیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کینیڈا دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے، ساتھ ہی سکھ رہنما کے قتل کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے سفارتی تنازع پُرپرسکون رہنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے گزشتہ روز کینیڈا میں موجود بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی تھی جس میں کینیڈا میں بڑھتی بھارت مخالف سرگرمیوں پر وہاں موجود بھارتیوں کو احتیاط کا مشورہ دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت خالصتان رہنما ہردیپ نجر کے قتل میں ملوث ہوسکتا ہے۔ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارتی ایجنٹ سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہوسکتے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بین اسٹوکس کےگھر چوری ہوئی

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…

3 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…

4 hours ago

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…

4 hours ago

شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبروں پر فردوس جمال نے ردعمل دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…

4 hours ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

4 hours ago

جوڈیشل کمیشن، سیاسی جماعتوں کی جانب سے دیئے گئے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…

5 hours ago