قوم پرست جماعت کے مافیا ارکان کرپٹ اورفراڈ ماحول کوزندہ رکھنا چاہتے ہیں،جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں قوم پرست جماعت کے کچھ مافیا ماضی کے کرپٹ اور فراڈ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیں آج کا بلوچستان وہ نہیں کہ جو تمام چیزوں سے ناواقف ہو ا ن خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ جام کمال نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ٹویٹر) پر اپوزیشن کو کھڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن میں قوم پرست جماعت کے کچھ رئیل اسٹیٹ مافیا کے ممبر ز ماضی کے کرپٹ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیں یہ عناصر کرپٹ تباہ شدہ گورننس اور فراڈ کے ماحول کو دوبارہ زندہ کرنے میں مصروف ہیں یہ وہ بلوچستان نہیں جہاں آج کا رہنے والا چیزوں سے واقف نہ ہوں۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

9 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

12 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

31 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

32 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

45 mins ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

46 mins ago