بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جعل ساز مافیا کے خلاف بڑی کارروائی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) خفیہ اطلاع پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جعل ساز مافیا کے خلاف بڑی کارروائی !
مختلف مشروبات و بوتل بند پانی بنانے والی غیر قانونی فیکٹری سربمہر کردی گئی ۔
مشرقی بائی پاس میں واقع فیکٹری سے غیر معیاری جوسز ، کولڈرنکس اور بوٹلڈ واٹر کی بڑی تعداد برآمد ۔
فیکٹری سے مختلف کمپنیوں کی جعلی لیبلنگ و برانڈنگ کا سامان ، گیس سلینڈر اور فلنگ مشین بھی پکڑی گئی ۔
معلوم کرنے پر فیکٹری مالک کے پاس نہ تو کوئی قانونی رجسٹریشن تھی اور نا ہی فوڈ بزنس لائسنس
غیر قانونی فیکٹری کو سربمہر کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔
ڈائریکٹر جنرل بی ایف اے محمد نعیم بازئی کے مطابق جعلی بوتلوں پرلگی اصل جیسی نقل پیکنگ کی پہچان کرنا مشکل ہوتاہے۔
تیار ناقص و نقلی مشروبات کو صوبہ کی مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔
عوام کی صحت سے کھیلنے والے عناصر بی ایف اے کی گرفت سے بچ نہیں سکتے ، جعلی مشروبات کا گھناؤنا دھندہ کرنے والوں کا غیر قانونی کاروبار جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

1 hour ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

2 hours ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

2 hours ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

3 hours ago