نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ، شائقین کرکٹ مایوس

(قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلے میچ کے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ہی سیریز کے خاتمے کے اعلان نے شائقین کرکٹ کو مایوس کردیا . سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کیوی ٹیم پر غم و غصے کا اظہار کررہی ہے ، وہیں کچھ صارفین اس صورتحال پر بھی میمز بنانے میں مصروف ہے .

قومی ٹیم کی نئی ون ڈے کِٹ متعارف یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز منسوخ کر دی گئی ہے، نیوزی لینڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کھلاڑیوں کو میدان میں نہیں اتار سکتے . واضح رہے کہ اس سے پہلے نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی ادارے پاکستان کو کلئیر کر چکے تھے لیکن میچ سے چند منٹ دورے کو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا . نیوزی لینڈ ٹیم کا اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ راولپنڈی سے ایک دُکھ پہنچانے والی خبر سامنے آئی ہے . سوشل میڈیا پر زیرگردش چند تبصرے: . .

متعلقہ خبریں