لاہور ہائیکورٹ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دے ،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا .

. .

متعلقہ خبریں