کوئٹہ کے شہریوں کی سہولت کیلئے کمشنر آفس میں ڈویژنل شکایات سیل کا قیام


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کمشنر کوئٹہ ڈویڑن کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ ڈویڑن کی سربراہی میں عام عوام کے لیے کمشنر آفس میں ڈویڑنل شکایات سیل کا قیام تا حکم ثانی عمل میں لایا گیا ہے۔اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ ڈویڑن محمد حنیف کبزئی ڈویڑنل شکایات سیل کے انچارج مقرر کئے گئے ہیں۔
جس کے تحت شہری تحصیل/ریونیو عملہ یا ریونیو معمولات ،کوئٹہ ڈویڑن کے ڈی سی آفس، سیٹلمنٹ آفس، سب رجسٹرار آفس، جوائنٹ سب رجسٹرار آفس،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ،تحصیل دفاتر کے عملے کے علاو¿ہ متفرق اور دیگر عمومی مسائل اورکوئٹہ ڈویڑن میں ریونیو/ تجاوزات اور دیگر عوامی مسائل سے متعلق اپنی شکایات اورمسائل تحریری طور پر ڈویڑنل شکایات سیل میں جمع کرا سکتے ہیں۔

Recent Posts

حبا بخاری اور آریز احمد کے راز سے پردہ اُٹھ گیا، مداحوں کیلئے خوشخبری

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور…

5 mins ago

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سنتھ جے سوریا کو فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنیکا فیصلہ

کولمبو(قدرت روزنامہ)سری لنکا کرکٹ نے سابق کپتان سنتھ جے سوریا کو ایک سال کے لیے…

10 mins ago

80 ہزار سال کے بعد ’ دم دار ستارے ‘ کی واپسی،12 اکتوبر کے بعد دکھائی دے گا

کراچی (قدرت روزنامہ )سپارکو نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 80 ہزار سال کے…

13 mins ago

پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی مسقط سے پشاور آنے والی پرواز کی جانب سے شدید…

15 mins ago

محمد یوسف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے…

20 mins ago

چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج پینتھرز اور مارخورز کے مابین ہوگا

فیصل آباد ( قدرت روزنامہ) چیمپئنز ون ڈے کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا،…

23 mins ago