بھارت اور آسٹریلیا کے پہلے ون ڈے میچ کا رزلٹ آگیا

موہالی(قدرت روزنامہ)بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی . آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 276سکور بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا .

بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوٰ ت دی . آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر 52، سٹیو سمتھ 41،مارنس 39،کیمرون گرین 35اور جوش انگس 45رنز بنا کر سرفہرست رہے . بھارت کی جانب سے محمد شامی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں . بھارت کی جانب سے اوپنرز رتوراج 71اور شبمن گل 76سکور بنا کر آوٹ ہوئےجبکہ کے ایل راہول نے 58اور سوریا کمار یادیو نے 50رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں کلیدی کردارادا کیا .

. .

متعلقہ خبریں