نال میں پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال، دکاندار عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

نال (قدرت روزنامہ) تحصیل نال میں پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال، دکاندار، قصاب، سبزی فروش عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ضلعی انتظامیہ نوٹس لیںتفصیلات کے مطابق نال میں پرائیس کنٹرول غیر فعال ہونے کئ وجہ سے عوام پریشان دکاندار سبزی فروش قصاب اپنے مرضی سے ریٹ بنا کر عوام کو دونوں پاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ایک تو شدید مہنگائی رہی گرانفروشوں نے عوام کو لوٹنا شورع کیا نال میں پرائیس کنٹرول مکمل غیر فعال ہے عوامی حلقوں نے ڈی سی خضدار ودیگر سے نوٹس لینھ کامطالبہ کیا۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

36 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

38 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

45 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

48 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

52 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

1 hour ago