کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، گرانفروشی پر 7 دکاندار گرفتار

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور اے سی سٹی کی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ ماریہ شمعون نے پٹیل روڈ اور میکانگی روڈ پر گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 7دکانداروں کو گرفتار کر لیا جن میں نانبائی قصاب اور دودھ فروش شامل ہیں۔اسپیشل مجسٹریٹ ماریہ شمعون کا کہنا تھا کہ گرانفروشی کی اجازت نہیں دیں گے تجاوزات اور گرانفروشی کیخلاف مہم جاری رہے گا۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

28 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

30 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

37 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

40 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

44 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

52 mins ago