کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب اسلم ریئسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہااحتساب سیاستدانوں، سرکاری ملازمین، صحافیوں، تجاروںسمیت سب کا ہونا چاہیے اور ان کا بھی ہونا چاہیے جنہوں نے پاکستانی آئین کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف لیا ہے لیکن وہ کھلم کھلا آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں مداخلت کرتے ہیں
. .